شہباز شریف سے سرفراز بگٹی کی بلوچستان پر، محسن نقوی کی افغانیوں سے متعلق ملاقات
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے سرفراز بگٹی کی بلوچستان پر، محسن نقوی کی افغانیوں سے متعلق ملاقات ہوئی ہے اس موقع پر شہیازشریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔
الگ الگ ہونے والی ملاقاتوں میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ہوئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے…
مزید پڑھ...