محترمہ فرزانہ نائیک نے چیئرپرسن ہلالِ احمرپاکستان کاچارج سنبھال لیا

فوٹو : پی آر اسلام آباد : فرزانہ نائیک کوہلالِ احمرپاکستان کی چیئرپرسن تعینات کردیا گیا۔ محترمہ فرزانہ نائیک نے چیئرپرسن ہلالِ احمرپاکستان کاچارج سنبھال لیا،نیشنل ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر فقید المثال استقبال، گلدستہ پیش کیا گیا، افسران سے…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتہ کی کاز لسٹ، لاہور سے آئے جسٹس سرفراز پیونی جج کے مخصوص بنچ میں…

فوٹو : فائل اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتہ کی کاز لسٹ، لاہور سے آئے جسٹس سرفراز پیونی جج کے مخصوص بنچ میں شامل،آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے آئندہ ہفتے کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی کل سے اسلام آباد…

عمران خان نے جو ہدایات دیں، اس پر عمل ہوگا،صدرپی ٹی آئی خیبرپختونخوا

فوٹو: فائل پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر پارٹی عہدہ ملنے کیے بعد پہلی بار پشاور پہنچے تو پی ٹی آئی کے ورکرز نے صوبائی صدر کا استقبال کیا، پشاور سے ارکان اسمبلی بھی استقبالیہ میں موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…

اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق اوروزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات، پی ٹی آئی معاملات پرغور

فوٹو: فائل لاہور: اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق اوروزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات، پی ٹی آئی معاملات پرغور،ملاقات میں پی ٹی آئی کے ساتھ مزاکرات ختم ہونے کے بعد کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔  ملاقات میں مذاکرات کے دوران حکومتی مثبت پیش رفت…

پاکستان اور بھارت جب بھی کھیلتے ہیں تو جذبات بہت زیادہ ہو جاتے ہیں، گوتم گمبھیر

فوٹو: فائل لاہور:بھارت کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتھم گمبھیر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے میچ کو زیادہ اہم قرار نہیں دیاجاسکتا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایوارڈز کی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گوتم گمبھیر نے کہا دبئی…

وکلاء کا 26 ویں ترمیم کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ اور تاریخ کا اعلان

فوٹو:فائل لاہور : لاہور کے وکلاء کا 26 ویں ترمیم کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ اور تاریخ کا اعلان، لاہور ہائیکورٹ بار نے 10 فروری کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے۔ چھبیس ویں آئینی ترمیم کیخلاف لاہور ہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام…

ضلع کرم میں امن کیلئے فریقین کا خود آمنے سامنے بیٹھ کر حل نکالنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : ضلع کرم میں امن کیلئے فریقین کا خود آمنے سامنے بیٹھ کر حل نکالنے کا فیصلہ، ضلع کرم میں پائیدار امن کے قیام کے لیے فریقین کے عمائدین نے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق آج اسلام آباد میں…

بلوچستان لیویز کے 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد فائرنگ سے شہید ہوگئے

فوٹو : فائل ڈی آئی خان : بلوچستان سے جڑے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، بلوچستان لیویز کے 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشین کے علاقے خانوزئی کی حدود سے 13…

تین صوبوں کے ججزکا اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلہ کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: تین صوبوں کے ججزکا اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلہ کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری،سندھ، لاہوراوربلوچستان ہائی کورٹس سے 3 ججز کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلہ کیا گیاہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین ججزلائے جانے…

صومالیہ میں امریکی فضائی حملے میں داعش کے دہشتگرد مارے گئےہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فوٹو: فائل واشنگٹن: صومالیہ میں امریکی فضائی حملے میں داعش کے دہشتگرد مارے گئےہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق یہ حملے ان کے حکم پر کئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ایک بیان میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ  کہ صومالیہ میں امریکی فضائی…