بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا پاکستا ن میں لوگوں کی میزبانی کے عاشق ہوگئے
فوٹو : اسکرین شاٹ
لاہور : بھارت کے اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے پاکستان میں اپنی میزبانی کو شاندار قرار دیا ہے اب کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالیہ دورے میں اُن کو شہریوں نے بہت پیار دیا.
واپس بھارت پہنچ کر گپتا پاکستان میں گزرے چند دن کو…