آئین کے مطابق دوسری ہائی کورٹ میں تبدیل ہونے والےجج کونیاحلف لینا ہوتاہے

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی سنیارٹی پرخود ججز نے سوالات اٹھانے شروع کردیئے ہیں ججز نے ایک بار پھر سنیارٹی کا معاملہ اٹھایاہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس محسن کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار…

عمران خان کا آرمی چیف کو خط، 6 نکات اٹھائے ،دہشتگردی کیخلاف فوجی کارروائیوں کی حمایت

فوٹو:فائل راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان کا آرمی چیف کو خط، 6 نکات اٹھائے ،دہشتگردی کیخلاف فوجی کارروائیوں کی حمایت کی گئی ،عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے بتایا کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے۔  خط میں موجودہ حالات…

الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول میں اسلامک آرٹ کی 3 روزہ نمائش، طلباء کی تخلیقی سرگرمیاں

فوٹو : راجہ عمران اسلام آباد : الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول ایچ۔الیون کیمپس اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک منفرد اسلامی نمائش ”آغازِ تخلیق سے انجامِ کائنات تک“ کے عنوان سے منعقد کی گئی۔ یہ نمائش یکم فروری سے فروری تک جاری رہی۔ الہدیٰ انٹرنیشنل…

محترمہ فرزانہ نائیک نے چیئرپرسن ہلالِ احمرپاکستان کاچارج سنبھال لیا

فوٹو : پی آر اسلام آباد : فرزانہ نائیک کوہلالِ احمرپاکستان کی چیئرپرسن تعینات کردیا گیا۔ محترمہ فرزانہ نائیک نے چیئرپرسن ہلالِ احمرپاکستان کاچارج سنبھال لیا،نیشنل ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر فقید المثال استقبال، گلدستہ پیش کیا گیا، افسران سے…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتہ کی کاز لسٹ، لاہور سے آئے جسٹس سرفراز پیونی جج کے مخصوص بنچ میں…

فوٹو : فائل اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتہ کی کاز لسٹ، لاہور سے آئے جسٹس سرفراز پیونی جج کے مخصوص بنچ میں شامل،آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے آئندہ ہفتے کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی کل سے اسلام آباد…

عمران خان نے جو ہدایات دیں، اس پر عمل ہوگا،صدرپی ٹی آئی خیبرپختونخوا

فوٹو: فائل پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر پارٹی عہدہ ملنے کیے بعد پہلی بار پشاور پہنچے تو پی ٹی آئی کے ورکرز نے صوبائی صدر کا استقبال کیا، پشاور سے ارکان اسمبلی بھی استقبالیہ میں موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…

اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق اوروزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات، پی ٹی آئی معاملات پرغور

فوٹو: فائل لاہور: اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق اوروزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات، پی ٹی آئی معاملات پرغور،ملاقات میں پی ٹی آئی کے ساتھ مزاکرات ختم ہونے کے بعد کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔  ملاقات میں مذاکرات کے دوران حکومتی مثبت پیش رفت…

پاکستان اور بھارت جب بھی کھیلتے ہیں تو جذبات بہت زیادہ ہو جاتے ہیں، گوتم گمبھیر

فوٹو: فائل لاہور:بھارت کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتھم گمبھیر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے میچ کو زیادہ اہم قرار نہیں دیاجاسکتا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایوارڈز کی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گوتم گمبھیر نے کہا دبئی…

وکلاء کا 26 ویں ترمیم کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ اور تاریخ کا اعلان

فوٹو:فائل لاہور : لاہور کے وکلاء کا 26 ویں ترمیم کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ اور تاریخ کا اعلان، لاہور ہائیکورٹ بار نے 10 فروری کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے۔ چھبیس ویں آئینی ترمیم کیخلاف لاہور ہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام…

ضلع کرم میں امن کیلئے فریقین کا خود آمنے سامنے بیٹھ کر حل نکالنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : ضلع کرم میں امن کیلئے فریقین کا خود آمنے سامنے بیٹھ کر حل نکالنے کا فیصلہ، ضلع کرم میں پائیدار امن کے قیام کے لیے فریقین کے عمائدین نے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق آج اسلام آباد میں…