سوچ میں تبدیلی کیسے آئی؟

ضیغم عباس سابقہ بی ایل اے کمانڈرز کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیا بلوچ علیحدگی پسندی میں غیر ملکی مداخلت بھی بے نقاب کی، ایک کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے سابقہ ‘کمانڈر’ نے انکشاف کیا ہے کہ یہ اور دیگر مسلح تنظیمیں کس طرح علیحدگی…

حکومت کا جوڈیشل کمیشن کے بعد پیکا قانون پر بھی دوہرا موقف

فوٹو : فائل اسلام آباد : حکومت کا جوڈیشل کمیشن کے بعد پیکا قانون پر بھی دوہرا موقف سامنے آیا ہے اور حکومتی نمائندوں نے پیکا قانون سازی پر جلد بازی کا اعتراف کرتےہوئے بات چیت کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ حکومتی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کوسزائے موت یا پھرعمرقید ہوگی، فیصل ووڈا

فوٹو : فائل اسلام آباد : عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کے فیصلے آنے سے قبل ہی آزاد حیثیت میں سینیٹر ببنے والے سینیٹر فیصل ووڈا کی طرف سے پشین گوئی کرنے کا سلسلہ جاری ہے. سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک سو نوے ملین پاونڈ کیس سمیت کئی کیسز…

یورپی یونین نےپاکستانی برآمدات انسانی حقوق میں پیش رفت سے مشروط کردی

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: یورپی یونین نےپاکستانی برآمدات انسانی حقوق میں پیش رفت سے مشروط کردی،یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق اولاف اسکوگ کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ  یورپی…

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی شہبازشریف کی وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 7ججز نےکسی اور کورٹ سے جج لا کر چیف جسٹس بنانے کی مخالفت کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 7ججز نےکسی اور کورٹ سے جج لا کر چیف جسٹس بنانے کی مخالفت کردی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو اس حوالے سےخط لکھ دیاہے۔ خط میں کہا گیاہے کہ اسلام آباد…

چیمپنزٹرافی 2025کےلئے 15 رکنی اسکواڈ کااعلان فخرزمان اورخوشدل کی واپسی ہوگئی

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نےآئی سی سی چمپئن ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ کےلئے پاکستان کے15 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیاگیاہے،کپتان محمد رضوان جب کہ نائب کپتان سلمان علی آغا ہوں گے۔ چیمپنزٹرافی 2025کےلئے 15 رکنی اسکواڈ…

سرکاری قافلے پر فائرنگ کردی گئی، اسسٹنٹ کمشنر کرم سمیت تین پولیس اہل کار زخمی ہوگئے

فوٹو: سوشل میڈیا کرم :خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دوقبائل کے درمیان جنگ بندی کےلئے آنے والے  سرکاری قافلے پر فائرنگ کردی گئی، اسسٹنٹ کمشنر کرم سمیت تین پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں پولیس کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ ایس ایچ…

عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کرنے والے 10 مجرمان کی سزا معطل، رہائی کا حکم

فوٹو : فائل اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کرنے والے 10 مجرمان کی سزا معطل، رہائی کا حکم دے دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجرمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا.…

آئی سی سی کرکٹ چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب حضوری باغ میں ہوگی

فوٹو : فائل لاہور : آئی سی سی کرکٹ چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب حضوری باغ میں ہوگی، 16 فروری کو شیڈول اس تقریب میں اہم ملکی شخصیات، کرکٹرز اور آئی سی سی آفیشلز شریک ہوں گے۔ بین الاقوامی ٹیموں کی پاکستان آمد میں تاخیر کی وجہ سے…