وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات ہوئی ہے، پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔
اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے…