بولان میں ٹرین ٹنل میں کھڑی ہے، 400 مسافر یرغمال ہیں،اموات کی بھی اطلاعات

فوٹو:فائل کوئٹہ : بلوچستان میں دہشتگردوں نے ٹرین روک کرمسافریرغمال بنالئے،فائرنگ سے ڈرائیورزخمی ہوگیا،یہ واقع آج صبح پیش آیا،ٹرین کوئٹہ سے پشاورجارہی تھی، اطلاعات کے مطابق بولان میں ٹرین ٹنل میں کھڑی ہے، 400 مسافر یرغمال ہیں،اموات کی بھی…

نیوزی لینڈکاپاکستان کیخلاف سیریزکےلئے اسکواڈ کااعلان،کپتان تبدیل،کئی اہم کھلاڑی شامل نہیں

فوٹو:سوشل میڈیا کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈکاپاکستان کیخلاف سیریزکےلئے اسکواڈ کااعلان،کپتان تبدیل،کئی اہم کھلاڑی شامل نہیں ہیں، اورپاکستان کیخلاف ٹیم کی قیادت مائیکل بریسویل کریں گے۔ سولہ مارچ شروع ہونے والی پاکستان کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی…

پاکستان کے سفیر کو امریکہ داخل ہونے سے روک دیا گیا،دفترخارجہ نے بھی تصدیق کردی

فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان کے سفیر کو امریکہ داخل ہونے سے روک دیا گیا،دفترخارجہ نے بھی تصدیق کردی،یہ خبرگزشتہ روزمیڈیا اورسوشل میڈیا پرسامنے آئی تھی۔ اس حوالےسے نجی ٹی وی جیو نیوزکی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے پاکستان کے…

وزیراعظم کے ایک افطار ڈنر پر بلاول بھٹو کے تمام تحفظات ختم، مل کر چلنے کی یقین دہانی

فوٹو : پی آر اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے اعزاز میں افطار ڈنر، اس موقع پر دونوں جماعتوں کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت بھی ہوئی، وزیراعظم کے ایک افطار ڈنر پر بلاول بھٹو کے تمام تحفظات ختم، مل کر…

چیمپئنز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کااعلان،کون پاکستانی کھلاڑی شامل ہے؟

فوٹو: فائل دبئی : چیمپن ٹرافی 2025 ختم ہونے کے بعدحسب سابق ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان کردیاگیاہے کی قیادت نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سیٹنرکو دی گئی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کااعلان،کون پاکستانی کھلاڑی شامل ہے؟ یہ تجسس پاکستانی…

چمپئن ٹرافی کا میزبان پاکستان نظر انداز،پی سی بی آئی سی سی سے وضاحت طلب کرے گا

فوٹو: فائل لاہور:چمپئن ٹرافی کا میزبان پاکستان نظر انداز،پی سی بی آئی سی سی سے وضاحت طلب کرے گا،آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر اندازکیا گیا۔  پی سی بی حکام اس حوالے سےسخت برہم ہیں اور اس معاملے پر آئی…

یوٹیلٹی اسٹورز کو بدترین کرپشن پر ہمیشہ کےلئے خبرباد کہہ دیاہے،وزیراعظم

فوٹو:فائل اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےغریب عوام کا پیسہ ہے اور اگر وہ خرد برد کی نذر ہوجائے تو میں سمجھتا ہوں کہ اس سے بڑا عام آدمی کے ساتھ ظلم و زیادتی نہیں ہوسکتی۔ اسلام آباد میں رمضان 2025 مانیٹرنگ نظام کے جائزہ اجلاس کے…

مشترکہ اجلاس مچھلی منڈی بن گیا،اپوزیشن کااحتجاج، صدرزرداری کاگڈگورننس،کرپشن کےخاتمہ پرزور

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد: پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس میں دلچسب صورتحال رہی،ہمیشہ کی طرح پارلیمنٹ میں بدمزگی حاوی رہی اور ارکان اسمبلی نے صدرمملکت آصف علی زرداری کی تقریر پرزیادہ توجہ نہیں دی۔ صدرکے مشترکہ…