اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی کو کلین چیٹ دینے کی رپورٹ پر نیا تنازعہ سامنے آگیا
فوٹو: فائل
پشاور : اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی کو کلین چیٹ دینے کی رپورٹ پر نیا تنازعہ سامنے آگیاہے، کمیٹی کے ایک رکن نے بابرسلیم سواتی کو قصوروارقراردیا ہے۔
اس حوالے سے ڈان نیوز کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر…