ملک دشمن عناصرکی فوج اورعوام میں خلیج کی کوشش ہمیشہ ناکام ہوئی، آرمی چیف
فوٹو: فائل
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے پاکستان بھر کی مختلف جامعات سے آئے طلبا نے ملاقات کی ہے ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر کی فوج اور عوام میں خلیج کی کوشش ہمیشہ ناکام ہوئی، فوج اورعوام میں خلیج…