ٹرائی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج کھیلا جائے گا
فوٹو: پی سی بی
لاہور : چیمپینز ٹرافی سے قبل لاہور میں ایک اور کرکٹ میلہ سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان شروع ہو گا، ٹرائی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج کھیلا جائے گا، میچ قذافی…