تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی

فوٹو : فائل لاہور : تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی،ضلعی انتظامیہ نے ضلعی انٹیلی جنس کی سفارشات پر پی ٹی آئی کو 8 فروری کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کیا. ضلعی انتظامیہ لاہورنے درخواست مسترد کر کے…

رمضان شوگرملز کرپشن کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اوران کے صاحبزادےحمزہ شہبازبری

فائل:فوٹو لاہور : رمضان شوگرملز کرپشن کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اوران کے صاحبزادےحمزہ شہبازبری ہوگئے اینٹی کرپشن عدالت لاہور نےدونوں کی بریت درخواست منظور کرلی۔ مقدمے کی سماعت کے دوران مدعی اپنے بیان سے منحرف ہو گیا تھا،تھا جب کہ نیب…

خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے احتجاج کو کرکٹ سے جوڑ دیا

فوٹو : فائل لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے احتجاج کو کرکٹ سے جوڑ دیا، کہتے ہیں پی ٹی آئی کے 8 فروری کے احتجاج اور 19 فروری کو لانگ مارچ کی کال میچز کے دن میں آتی ہیں۔ خواجہ آصف نے ایکس پر جاری اپنے…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات

فوٹو : سوشل میڈیا بیجنگ : چین کے دورے پر گئے صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران دوطرفہ معاشی تعاون کے منصوبوں سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع…

سعودی عرب کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے  فلسطین سے متعلق بیان پر سخت ردعمل

فوٹو : فائل ریاض : سعودی عرب کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے  فلسطین سے متعلق بیان پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے، سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین سے متعلق مملکت کا موقف مضبوط اور غیر متزلزل ہے، اور اس کی کسی بھی حالت میں دوسری…

پی ٹی آئی نے 8 فروری کو مینار پاکستان جلسہ کی نہ ملنے پر پلان بی تیار کر لیا

فوٹو : فائل لاہور : پی ٹی آئی نے 8 فروری کو مینار پاکستان جلسہ کی نہ ملنے پر پلان بی تیار کر لیا، تحریک انصاف نے 8 فروری کو مینار پاکستان گراؤنڈ لاہور کے علاوہ کسی متبادل جگہ جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اجازت نہ ملنے کی صورت میں…

پرنس کریم آغا خان چہارم 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

فوٹو : روئٹرز کراچی : اسمعیلی برادری کے روحانی پیشوا اور دنیا بھر میں اپنے ترقیاتی کاموں کے لیے مشہور شہزادہ کریم الحسینی، المعروف پرنس کریم آغا خان چہارم 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ان کی موت لزبن میں ہوئی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘…

عمران خان نےآرمی چیف سے کوئی مطالبہ نہیں کیا، یہ خفیہ نہیں اوپن لیٹر ہے

فائل فوٹو اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما اور سینئر قانون دان فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےآرمی چیف سے کوئی مطالبہ نہیں کیا، یہ خفیہ نہیں اوپن لیٹر ہے، یہ کوئی خفیہ خط نہیں ہے، یہ ان کے ٹوئیٹر اکائونٹ میں بھی شیئر…

افغان وزیر کو لڑکیوں کی تعلیم کی حمایت کرنے پر گرفتار کرنے کا حکم

فوٹو : فائل کابل : افغان لڑکیوں کی تعلیم کے معاملے پر طالبان حکومت آواز اٹھنے پر دبا دی گئی، افغان وزیر کو لڑکیوں کی تعلیم کی حمایت کرنے پر گرفتار کرنے کا حکم، استانکزئی کو ملک چھوڑنا پڑگیا، انھوں نے تعلیم پر پابندی کی مذمت اور حکومتی…