نیشنل انٹر ڈپارٹمنٹس جوڈو چیمپئن چپ 2025ء آرمی نے جیت لی
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جاری نیشنل انٹر ڈپارٹمنٹس جوڈو چیمپئن چپ 2025ء آرمی نے جیت لی، نیوی نے دوسری اور واپڈا کی تیسری پوزیشن حاصل کی۔
نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹس جوڈو چیمپئن شپ 2025 اسلام آباد میں پاکستان نیوی کے زیر…