خارجہ اور دہشتگردی کیخلاف پالیسی فوج نہیں،پارلیمنٹ کو بنانا ہوگی،شیرافضل مروت
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے قمر جاوید باجوہ نےکشمیر کا سودا کیاباجوہ کے خلاف اس لئے کوئی کچھ نہیں کرتا کیونکہ وہ سابق آرمی چیف ہے، شیرافضل مروت کا قومی اسمبلی میں بیان ۔
ایکسپریس…