چمپئن ٹرافی کا میزبان پاکستان نظر انداز،پی سی بی آئی سی سی سے وضاحت طلب کرے گا
فوٹو: فائل
لاہور:چمپئن ٹرافی کا میزبان پاکستان نظر انداز،پی سی بی آئی سی سی سے وضاحت طلب کرے گا،آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر اندازکیا گیا۔
پی سی بی حکام اس حوالے سےسخت برہم ہیں اور اس معاملے پر آئی…