مصطفی قتل کیس میں دردناک تفصیلات سامنے آگئیں،لوہے کے راڈ سےقتل کیاگیا
فوٹو:فائل
کراچی : مصطفی قتل کیس میں دردناک تفصیلات سامنے آگئیں،لوہے کے راڈ سےقتل کیاگیا، موقع کے ملزم نےعدالت کو سب کچھ بتا دیا،اس کے ساتھ ساتھ گواہ نے عدالت سے کہا کہ میں بے قصور ہوں مجھے ارمغان زبردستی بلوچستان ساتھ لے کرگیا تھا۔…