عمران خان اور 9مئی کیسز کے جے آئی ٹی کے سربراہ ایس ایس پی عمران کشور مستفی

فوٹو : فائل لاہور: پنجاب پولیس سے ایک بڑا استعفیٰ آگیا ہے اور عمران خان اور 9مئی کیسز کے جے آئی ٹی کے سربراہ ایس ایس پی عمران کشور مستفی، انھوں نے استعفیٰ دے دیا،عمران کشور کے استعفیٰ کی کاپی منظر عام پر آگئی. ڈی آئی جی عمران کشور کے…

خارجہ اور دہشتگردی کیخلاف پالیسی فوج نہیں،پارلیمنٹ کو بنانا ہوگی،شیرافضل مروت

فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے قمر جاوید باجوہ نےکشمیر کا سودا کیاباجوہ کے خلاف اس لئے کوئی کچھ نہیں کرتا کیونکہ وہ سابق آرمی چیف ہے، شیرافضل مروت کا قومی اسمبلی میں بیان ۔ ایکسپریس…

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ لیگ اسپنرمیک گل کوکین کےمقدمہ میں قصوروار قرار

فوٹو: فائل نیوساوتھ ویلز: سابق آسٹریلوی ٹیسٹ لیگ اسپنرمیک گل کوکین کےمقدمہ میں قصوروار قرار،انھیں رواں برس ہی سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اسٹیورٹ میک گل کو منشیات کیس میں قصور وار قرار…

کالا باغ ڈیم کو منصوبہ بندی کمیشن کی دستاویزات سے نکالنے کی ہدایت

فوٹو : فائل اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی کے اجلاس میں آبی وسائل ، ڈیمزکی پیشرفت اورکراچی کے پانی کے مسائل پر غورکیا گیا۔ چیئرپرسن قراۃ العین مری نے کالا باغ ڈیم کی تعمیرکی تجویز پرسوال اٹھایا اور کالا باغ ڈیم کو منصوبہ…

خواجہ آصف نے جعفرایکسپریس پرحملہ پر بحث میں تحریک انصاف کوہدف بنائے رکھا

فوٹو:فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سانحہ جعفرایکسپریس کے حوالے سے آج بحث کی گئی جب کہ اس دوران قومی اسمبلی نے متفقہ قرارداد بھی منظورکی گئی مگراس المناک واقعہ کے باوجود ایوان میں سیاسی بیان بازیاں ہوتی رہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے…

سانحہ جعفر ایکسپریس کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ منظور

فوٹو:فائل اسلام آباد: سانحہ جعفر ایکسپریس کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ منظور کرلی گئی۔یہ قرارداد وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیش کی۔  قومی اسمبلی میں منظورکی گئی قرارداد میں کہا گیاہے کہ ایوان جعفر…

جعفرایکسپریس پر حملہ بیرون ملک بیٹھی قیادت نے کروایا،اس کے پیچھے بھارت ہے، پاکستان

فوٹو: فائل اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ٹرین پر حملہ کا ذمہ دار بیرون ملک ہاتھوں کو قراردے دیاہے ان کا کہنا ہےکہ جعفرایکسپریس پر حملہ بیرون ملک بیٹھی قیادت نے کروایا،اس کے پیچھے بھارت ہے، پاکستان کےترجمان دفتر…

گوگل والٹ پیمنٹ سسٹم پاکستان میں بھی متعارف کرا دیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : رقوم کے لین دین اور ترسیل کے حوالے سے ڈیجیٹل پیش رفت ہوئی ہے اور گوگل والٹ پیمنٹ سسٹم پاکستان میں بھی متعارف کرا دیا گیا جسے بینکوں کے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز ہولڈر موبائل پلے سٹور سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں. اس…

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مکمل، 21 مسافر شہید ہوئے،تمام 33 دہشتگرد ہلاک، ڈی جی آئی ایس پی آر

فوٹو : فائل راولپنڈی : بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کے  بعد دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مکمل، 21 مسافر شہید ہوئے،تمام 33 دہشتگرد ہلاک، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق تمام دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے.  ڈی…