اعظم سواتی کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کی باتوں کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں
فوٹو : فائل
لاہور : پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کے سینئر اعظم سواتی کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کی باتوں کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
سلمان اکرم راجہ نے لاہور کی اے ٹی سی عدالت کے باہر میڈیا سے…