اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے حکومت نے ایک ارب 35 کروڑ 58 لاکھ روپے خرچ کئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں احتجاج کے حوالے سے چشم کشا رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے حکومت نے ایک ارب 35 کروڑ 58 لاکھ روپے خرچ کئے، یہ اعداد شمار وزارت داخلہ کی طرف سے بتائے گئے ہیں.
وفاقی…