بلاول کے ابا انہی ووٹوں سے صدر بنے جنھیں وہ فارم 47 کہہ رہے ہیں، راناثناللہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے بلاول کے ابا انہی ووٹوں سے صدر بنے جنھیں وہ فارم 47 کہہ رہے ہیں، راناثناللہ کا کہنا تھا کہ ردعمل میں اور کچھ نہیں کہنا چاہتا کیونکہ وہ سیاسی جلسے سے خطاب کر…