آئینی بنچ میں ملٹری ٹرائل کیس کی سماعت کے دوران ججزاپنے کینٹ ایریازکے احوال بتاتے رہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سماعت کے دوران یہ سوال اٹھایا ہے کہ آرمی ایکٹ درست ہے لیکن ملٹری ٹرائل کیلئے آزادانہ فورم کیوں نہیں ہے؟ آئینی بنچ کااستفسار،جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں اگر ممنوعہ جگہوں پر جانے پر…