عمران خان ہی معدنیات بل پر حتمی فیصلہ کریں گے، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی
فوٹو : فائل
پشاور : خیبرپختونخوا اسمبلی کے اولڈ جرگہ ہال میں مائنز اینڈ منرلز بل 2025 کے حوالے سے اسپیکر کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے شرکاء کو بل کے حوالے سے تفصیلات فراہم کیں۔…