ہمارا دل ہمیشہ غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتا ہے، جنرل عاصم منیر
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارا دل ہمیشہ غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتا ہے، جنرل عاصم منیرکا کہنا تھا کہ پاکستان کے دشمنوں کا یہ خیال ہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کر سکتے ہیں…