میں نے کہاتھا افغانستان سے بات چیت کریں،3 سال ضائع کرکے ایسا کیاگیا، عمران خان
اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی اورسابق وزیراعظم عمران خان سے وکیل فیصل چوہدری نے ملاقات کی ہے اور بعد میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری نے بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ضرورت ملک اور عوام کو ہے۔