باجوڑ میں دہشتگرد حملہ انٹیلیجنس کی بڑی ناکامی ہے، فضل الرحمان
فوٹو:فائل
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے باجوڑ میں دہشتگرد حملہ انٹیلیجنس کی بڑی ناکامی ہے، فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باجوڑ جیسے واقعات کے ذریعے اُن کی جماعت کا عوام سے رابطہ توڑنے کی کوششیں کی جا…