گال، پہلا ٹیسٹ میچ ، پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
فوٹو: پی سی بی
گال: گال، پہلا ٹیسٹ میچ ، پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ، کھیل کے آخری روز مزید 3 وکٹیں گریں، امام الحق 50 رنزبنا کر ناٹ آؤٹ ے.
قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق 50 اور آغا سلمان 6 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے، آخری…