سانحہ جعفر ایکسپریس کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ منظور
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سانحہ جعفر ایکسپریس کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ منظور کرلی گئی۔یہ قرارداد وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیش کی۔
قومی اسمبلی میں منظورکی گئی قرارداد میں کہا گیاہے کہ ایوان جعفر…