عمران خان نے جوڈیشل کمیشن نہ بنانے پر حکومت کے ساتھ مزاکرات ختم کرنے کااعلان کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت کی طرف سےغیر سنجیدگی کامظاہرہ کرنے پر حکومت اور اپوزیشن کے مزاکرات ختم ہوگئے ہیں ، سابق وزیراعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن نہ بنانے پر حکومت کے ساتھ مزاکرات ختم کرنے کااعلان کردیا، وکلاسے مشاورت کے بعد فیصلہ…

پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد : پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور میڈیا نمائندوں نے پریس گیلری سے واک آوٹ بھی کیا. وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل…

باجوڑ میں دہشتگرد حملہ انٹیلیجنس کی بڑی ناکامی ہے، فضل الرحمان

فوٹو:فائل اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے باجوڑ میں دہشتگرد حملہ انٹیلیجنس کی بڑی ناکامی ہے، فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باجوڑ جیسے واقعات کے ذریعے اُن کی جماعت کا عوام سے رابطہ توڑنے کی کوششیں کی جا…

پی ڈی ایم حکومت کا کمر ٹوٹی عوام پر ایک اور وار، پٹرول 20 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ڈی ایم حکومت کا کمر ٹوٹی عوام پر ایک اور وار، پٹرول 20 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافے کا اعلان وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس پٹرولیم…

لنکا پریمئر لیگ کے میچ کے دوران گروانڈ میں سانپ گھس آیا، ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب کولمبو: لنکا پریمئر لیگ کے میچ کے دوران گروانڈ میں سانپ گھس آیا، ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے سانپ گراونڈ میں گھس آیا۔ سری لنکا میں جاری لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس…

رازافشا پر5 سال قید،2سال سیاست پرپابندی،آرمی ایکٹ قومی اسمبلی میں بھی منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: رازافشا پر5 سال قید،2سال سیاست پرپابندی،آرمی ایکٹ قومی اسمبلی میں بھی منظور،اس سے قبل پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 سینیٹ میں کثرت رائے سےمنظور کیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے بل پیش کیا ،جس…

خیبر پختونخوا کےنگران وزرا، مشیران کوعہدوں سے برطرف کرنے کی ہدایت

فوٹو: فائل اسلام آباد: خیبر پختونخوا کےنگران وزرا، مشیران کوعہدوں سے برطرف کرنے کی ہدایت، نگران وزیراعلیٰ کو سفارش، سیکرٹری الیکشن کا نگران وزیر اعلی کے پی کو خط ان وزرا اور مشیروں کے بارے میں آگاہ کردیا جو کہ سیاسی امور میں مداخلت کررہے…

شہریار آفریدی عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ ہوئے ، بڑے بھائی فرخ آفریدی بھی گرفتار

فوٹو: فائل راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ ہوئے ، بڑے بھائی فرخ آفریدی بھی گرفتار، اڈیالہ جیل بند کردیا گیا،فرخ آفریدی کو 3 ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا ہے. فرخ…

وزیراعظم نے میڈیا پر کئی دن شور مچنے پر بالآخر 14سالہ بچی پر تشدد کا نوٹس لے لیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم نے میڈیا پر کئی دن شور مچنے پر بالآخر 14سالہ بچی پر تشدد کا نوٹس لے لیا، وزیر اعلی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم نے متاثرہ بچی کے والدین کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی ہے۔ وزیراعظم شہباز…

باجوڑ میں جے یو آئی کنونشن میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 54 ہو گئی

فوٹو: ٹوئٹر  باجوڑ : باجوڑ میں جے یو آئی کنونشن میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 54 ہو گئی، شدید زخمی ہونے والے 8 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں گزشتہ روز دھماکہ ہوا…