یہ شق کہاں سے آگئی؟ اجنبی شق دیکھ کر ارکان پارلیمنٹ کا قانون سازی سے انکار

فوٹو: فائل اسلام آباد:انتخابی اصلاحات میں یہ شق کہاں سے آگئی؟ اجنبی شق دیکھ کر ارکان پارلیمنٹ کا قانون سازی سے انکار، شق نگران حکومت کو بااختیار اور مدت بڑھانے کے اختیار سے متعلق تھی سپیکر کو مجبوراً اجلاس ملتوی کرنا پڑا. پارلیمنٹ کے…

پاکستان نے سری لنکا کوایک اننگز اور222رنز ہرادیا، کلین سویپ مکمل

فوٹو: پی سی بی، کرکٹ پاکستان کولمبو : پاکستان نے سری لنکا کوایک اننگز اور222رنز ہرادیا، کلین سویپ مکمل، پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ بھی جیت کر سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔ میزبان ٹیم پاکستان باولر نعمان علی کے سامنے بے بس دکھائی دیئے اور وقفے…

70سالہ یاسمین راشد اور سابق گورنر عمرسرفراز چیمہ کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

لاہور: 70سالہ یاسمین راشد اور سابق گورنر عمرسرفراز چیمہ کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع، لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے عسکری ٹاور پر حملہ، مسلم…

امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: پاکستان کے دورے پر آئے امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات، جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں…

پاکستان نے بھارت کو فائنل میں آن دبوچا ،128 رنز سے ہرا کر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

فوٹو : ٹوئٹر بی سی سی آئی کولمبو: پاکستان نے بھارت کو فائنل میں آن دبوچا ،128 رنز سے ہرا کر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا ، بھارتی ٹیم پاکستان کے353 رنز کے تعاقب میں 224 رنز پر آؤٹ ہو گئی. بھارت کے25 اوررز میں 158 رنز 5 آوٹ ہو گئے تھے پھر وقفہ…

امریکہ کی طرف سے پاکستان میں انتخابات کےاعلان کا خیر مقدم

فوٹو: فائل واشنگٹن :امریکہ کی طرف سے پاکستان میں انتخابات کےاعلان کا خیر مقدم، امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے الزبتھ ہورسٹ نے کہا…

پاکستان 15 سال بعد پھراسکوائش کا چمپئن،حمزہ خان ورلڈ جونیئر چمپین بن گیا

فوٹو: سوشل میڈیا میلرن: پاکستان 15 سال بعد پھراسکوائش کا چمپئن،حمزہ خان ورلڈ جونیئر چمپین بن گیا، یہ انھوں نے آسٹریلیا میں جاری ایونٹ اپنے اور ملک کےلئے جیت کرکے اعزاز حاصل کیا۔ پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اسکوائش کے جونیئرکھلاڑی حمزہ…

نگران صوبائی وزیر کو اے این پی کے جلسہ میں خطاب پر وزارت سے ہٹنے کا حکم

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران صوبائی وزیر کو اے این پی کے جلسہ میں خطاب پر وزارت سے ہٹنے کا حکم، نگران صوبائی وزیر شاہد خٹک کو ہٹانے کا حکم، الیکشن کمیشن نے سیاسی جلسے سے خطاب کرنے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے وزارت سے اتارنے کا حکم سنایا. دوسری…

بھتہ مانگنے والا ایس ایچ او رنگے ہاتھوں گرفتار ی کے بعد لاک اپ میں بند

فوٹو: جنگ فائل لاہور: ہوٹل سے بھتہ مانگنے والا ایس ایچ او رنگے ہاتھوں گرفتار ی کے بعد لاک اپ میں بند، ،پولیس پارٹی نے معاونت کرنےوالے ساتھی افسر کو بھی حراست میں لے لیا۔ بھتہ مانگنے کا واقعہ لاہور کا ہے جہاں سول لائن تھانے کے ایس ایچ او…