جنس تبدیلی کے بعد کرکٹر کی بیٹی کے انکشافات نے سب کو چونکا دیا
فوٹو : فائل
لاہور : جنس تبدیلی کے بعد کرکٹر کی بیٹی کے انکشافات نے سب کو چونکا دیا ہے، سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بنگار کے جنس تبدیل کرانیوالے بیٹے نے بھارتی کرکٹرز کی جانب سے فحش تصاویر بھیجے جانے کا الزام لگایا ہے۔
نومبر 2024 میں…