آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں بلوچستان کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پربریفنگ دی گئی جس میں سینیئر سکیورٹی اور انٹیلی جنس حکام نے شرکت کی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ارکان اسمبلی کی تنخوائیں 5 لاکھ 19ہزار ہوگئیں،اب بھی کم ہیں، طلال چوہدری کا تنخواہوں میں اضافے پر ردعمل، برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یکم جنوری سے اضافہ کی تصدیق ہو گئی ہے.
رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی…
فوٹو : فائل
لاہور : ممتاز قانون دان اور پی ٹی آئی کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں چند ایسے لوگ ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دے رہے ہیں، حامد خان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے عہدہ قبول کر کے ہمیں بہت مایوس کیا، ہمارے چیف جسٹس…
فوٹو : سوشل میڈیا
ملاکنڈ : پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کہا تھا میری جگہ ایسے بندے کو صوبے کا صدر بنائیں جس کا وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ساتھ تعلق اچھا ہو۔…
فوٹو : فائل
اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی طرف سے پشاور ہائی کورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی گئی۔
عدالتوں میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا…
فوٹو : فائل
راولپنڈی : بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 23 دہشتگرد ہلاک، 18 جوان شہید ہوئے، مقابلے میں ایف سی کے 18 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق قلات کے علاقے منگوچر میں سکیورٹی فورسز نے…
فوٹو: فائل
اسلام آباد : انڈین ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دبئی والے گھر کے گیٹ سے شعیب ملک کا نام ہٹا دیا، سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے دبئی کے اپنے نئے گھر سے شوہر کا نام ہٹایا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں بھارتی…
ضیغم عباس
سابقہ بی ایل اے کمانڈرز کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیا بلوچ علیحدگی پسندی میں غیر ملکی مداخلت بھی بے نقاب کی، ایک کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے سابقہ ‘کمانڈر’ نے انکشاف کیا ہے کہ یہ اور دیگر مسلح تنظیمیں کس طرح علیحدگی…
فوٹو : فائل
اسلام آباد : حکومت کا جوڈیشل کمیشن کے بعد پیکا قانون پر بھی دوہرا موقف سامنے آیا ہے اور حکومتی نمائندوں نے پیکا قانون سازی پر جلد بازی کا اعتراف کرتےہوئے بات چیت کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔
حکومتی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا…
فوٹو : فائل
اسلام آباد : عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کے فیصلے آنے سے قبل ہی آزاد حیثیت میں سینیٹر ببنے والے سینیٹر فیصل ووڈا کی طرف سے پشین گوئی کرنے کا سلسلہ جاری ہے.
سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک سو نوے ملین پاونڈ کیس سمیت کئی کیسز…