صوبہ خیبرپختونخوا میں 3 الگ الگ کارروائیوں میں 30 خوارج ہلاک، 8 زخمی ہوگئے
فوٹو : فائل
راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز کی 24 اور 25 جنوری کے دوران تین کامیاب کاروائیاں کی ہیں، صوبہ خیبرپختونخوا میں 3 الگ الگ کارروائیوں میں 30 خوارج ہلاک، 8 زخمی ہوگئے.
مارے گئے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، بعد…