صحافیوں کی تنخواہ کو حکومتی اشتہارات سے منسلک کردیا ہے، مریم اورنگزیب
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ صحافیوں کی تنخواہ کو حکومتی اشتہارات سے منسلک کردیا ہے، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے ادارے بقایاجات دو ماہ میں ادا کرنے کے پابند ہوں گے
انھوں نے کہا میڈیا ریگولیشن قانون…