نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے ہرا دیا، دورے میں جیت کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل
فوٹو : سوشل میڈیا
کراچی : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا سنسنی خیز آغاز ہوا ہے اور افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے ہرا دیا، دورے میں جیت کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کر لی، پاکستانی بیٹرز مہمان ٹیم کے سامنے بے بس دکھائی دئیے۔…