بھارت اور پاکستان میں مقبول عاطف اسلم کا چیمپئن ٹرافی کےلئے آفیشل ترانہ کا ٹیزرجاری

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: بھارت اور پاکستان میں مقبول عاطف اسلم کا چیمپئن ٹرافی کےلئے آفیشل ترانہ کا ٹیزرجاری کردیا گیاہے۔ یہ ٹیزرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں جاری کیا گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو…

افغانستان میں کابل کا سرینا ہوٹل طالبان نے جرمن کمپنی کے حوالے کردیا

فوٹو: فائل کابل : افغانستان میں کابل کا سرینا ہوٹل طالبان نے جرمن کمپنی کے حوالے کردیا،ایک ہفتہ قبل طالبان نے کابل کے سرینا ہوٹل کا کنٹرول سنبھالا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن کمپنی کو سپردگی کے ساتھ ہی سرینا ہوٹل کانام تبدیل کرکے کابل…

چیمپنز ٹرافی کے دوران 90 میٹر سے لمبا چھکا مارنے پر 6 کی بجائے 8 رنز دینے کی تجویز

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: چیمپنز ٹرافی کے دوران 90 میٹر سے لمبا چھکا مارنے پر 6 کی بجائے 8 رنز دینے کی تجویز سامنے آگئی ، یہ تجویز پاکستان کے جارح مزاج اوپنرفخرزمان نے دی ہے۔ پی سی بی کی پوڈکاسٹ میں سلمان بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم…

تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی

فوٹو : فائل لاہور : تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی،ضلعی انتظامیہ نے ضلعی انٹیلی جنس کی سفارشات پر پی ٹی آئی کو 8 فروری کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کیا. ضلعی انتظامیہ لاہورنے درخواست مسترد کر کے…

رمضان شوگرملز کرپشن کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اوران کے صاحبزادےحمزہ شہبازبری

فائل:فوٹو لاہور : رمضان شوگرملز کرپشن کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اوران کے صاحبزادےحمزہ شہبازبری ہوگئے اینٹی کرپشن عدالت لاہور نےدونوں کی بریت درخواست منظور کرلی۔ مقدمے کی سماعت کے دوران مدعی اپنے بیان سے منحرف ہو گیا تھا،تھا جب کہ نیب…

خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے احتجاج کو کرکٹ سے جوڑ دیا

فوٹو : فائل لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے احتجاج کو کرکٹ سے جوڑ دیا، کہتے ہیں پی ٹی آئی کے 8 فروری کے احتجاج اور 19 فروری کو لانگ مارچ کی کال میچز کے دن میں آتی ہیں۔ خواجہ آصف نے ایکس پر جاری اپنے…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات

فوٹو : سوشل میڈیا بیجنگ : چین کے دورے پر گئے صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران دوطرفہ معاشی تعاون کے منصوبوں سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع…

سعودی عرب کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے  فلسطین سے متعلق بیان پر سخت ردعمل

فوٹو : فائل ریاض : سعودی عرب کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے  فلسطین سے متعلق بیان پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے، سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین سے متعلق مملکت کا موقف مضبوط اور غیر متزلزل ہے، اور اس کی کسی بھی حالت میں دوسری…