بھارتی اداکارسیف علی خان کا ڈکیتی کے دوران زخمی ہونے کے بعد پہلا بیان
سیف علی خان نے پولیس کو بتایا کہ 'میں نے 16 جنوری کو 2:30 سے 2:40 کی درمیانی شب اپنے گھر میں ہنگامہ آرائی کی آوازیں سنی، میں اپنی بیوی کرینہ کے ساتھ عمارت کی 12ویں منزل پر اپنے کمرے میں تھا۔