قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک نہ ہونے والے لیگی رہنما نوازشریف کی بلوچستان مسائل پررائے

فوٹو : فائل اسلام آباد : قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک نہ ہونے والے لیگی رہنما نوازشریف کی بلوچستان مسائل پررائے سامنے آئی ہے جس میں سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوری طریقے سے ممکن ہے۔ گزشتہ روز…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس محض پریزینٹیشن تھی، اعلامیہ سے دہشتگردی ختم ہوتی تو اب تک ہو چکی ہوتی

فوٹو : فائل پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس محض پریزینٹیشن تھی، اعلامیہ سے دہشتگردی ختم ہوتی تو اب تک ہو چکی ہوتی، انھوں نے واضح کیا کہ خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں…

اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے حکومت نے ایک ارب 35 کروڑ 58 لاکھ روپے خرچ کئے

فوٹو : فائل اسلام آباد : قومی اسمبلی میں احتجاج کے حوالے سے چشم کشا رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے حکومت نے ایک ارب 35 کروڑ 58 لاکھ روپے خرچ کئے، یہ اعداد شمار وزارت داخلہ کی طرف سے بتائے گئے ہیں. وفاقی…

اورنگزیب عالمگیر فقیر منش بادشاہ

وقار فانی اورنگزیب عالمگیرمغل بادشاہ شاہجہان اور ملکہ ممتاز محل کا بیٹا تھا۔اس نے بہترین اسلامی اور عسکری تعلیم حاصل کی۔ وہ فقہ، حدیث، قرآن اور عربی و فارسی زبانوں میں ماہر تھا۔فتاویٰ عالمگیری کوئی پڑھے تو جان سکے کہ یہ شاہکار کس کی تصنیف…

اداروں کی کارکردگی میں مزید بہتری کیلئے وسائل فراہم کیے جائیں، قومی سلامتی کمیٹی

فوٹو : فائل اسلام آباد: قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے دعا، سوشل پر پراپیگنڈا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے. اعلامیہ کے مطابق اجلاس…

اپوزیشن اتحاد عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک نہ ہوا

فوٹو : فوٹو اسلام آباد : اپوزیشن اتحاد عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک نہ ہوا، تحریک انصاف نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی یا ملاقات کرانے کا مطالبہ…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سے ہرادیا

فوٹو : سوشل میڈیا کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سے ہرادیا، میزبان نے ہدف ایک وکٹ پر پورا کرلیا، سائفرٹ نے 44 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی. اس سے قبل پاکستان کی پوری ٹیم پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 91 رنز آوٹ…

آئل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں کم ترین سطح پر،حکومت نے پھر عوام کو ریلیف نہ دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: آئل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں کم ترین سطح پر،حکومت نے پھر عوام کو ریلیف نہ دیا،قصیدہ گو میڈیا بڑا ریلیف ملنے کے امکان کی خبریں چلاتا رہا جب وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول کی قیمت برقراررکھنے کا فیصلہ کر لیا. آفس سے…

جند اکبرسمیت دیگر رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد

فوٹو : فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جند اکبرسمیت دیگر رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی،اسلام آباد ہائیکورٹ نےتحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدرجنید اکبر اور دیگر کی بانی عمران خان سے ملاقات کی درخواست ناقابل…

سائفرکیس ،عمران خان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 ماہ بعد جاری کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سائفرکیس ،عمران خان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 ماہ بعد جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود…