ہری پور کے علاقے سری کوٹ کے قریب گاڑی کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل ہری پور: ہری پور کے علاقے سری کوٹ کے قریب گاڑی کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی ہو گئے جنھیں بعد میں اسپتال منتقل کردیا گیا. گاڑی کھائی میں گرنے کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے،…

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیاگیا، پاکستان، افواج پاکستان کے مفاد کے خلاف انکشاف کرنے والے سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے تحت نمٹا جائے گا۔ مسلم لیگ ن…

تحریک انصاف کےرہنما زلفی بخاری کے گھر رات گئے پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کےرہنما زلفی بخاری کے گھر رات گئے پولیس کا چھاپہ، گھر پر موجود نہیں تھے تو گھر کو سیل کر دیا گیا سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے سول کپڑوں میں نفری گھر داخل ہوئی اور اس دوران موبائل سے فوٹو بھی بناتے…

سعودی عرب کا پاکستان سے تعلق سگے بھائیوں سے بھی زیادہ ہے، سعودی سفیر

اسلام آباد: تحریک دفاع حرمین شریفین کے زیر اہتمام خادم الحرمین الشریفین کی طرف سے بہترین حج انتظامات اور پاک سعودی تعلقات پر سیمنار کا انعقاد،سعودی عرب کے سفیر،،وزیر مذہبی امور علما آکرام سمیت دیگر کی شرکت. سیمنار میں پاک سعودی عرب تعلقات…

سیما اور سنجو کے خودکش حملے

مقصود منتطر پرانے وقتوں میں نکمے اور نااہل سرکاری ملازموں کو ایسے علاقوں میں ٹرانسفر کیا جاتا تھا جہاں زندگی کی بنیادی سہولیات کا فقدان ہوتا تھا اورہر وقت جان کا خطرہ بھی سر پرمنڈلاتا تھا ۔ وقت بدل گیا اور دنیا نے ترقی کی ۔ کما حقا ہو ہر…

مسودہ پر اعتراضات ریت کی دیوار ثابت ہوئے،الیکشن بل مشترکہ اجلاس میں منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: مسودہ پر اعتراضات ریت کی دیوار ثابت ہوئے،الیکشن بل مشترکہ اجلاس میں منظور،مشترکہ اجلاس میں الیکشن بل2023 کی منظوری دیدی۔ حکومت نے الیکشن ایکٹ کی شق 230سے متعلق اتحادیوں کے تحفظات دور کرتے ہوئے نگران حکومت کو وسیع…

بھارت سے پاکستان آنے والی انجو نے اسلام قبول کر کے نوجوان نصر اللہ سے نکاح کرلیا

فوٹو: سوشل میڈیا دیر بالا: بھارت سے پاکستان آنے والی انجو نے اسلام قبول کر کے نوجوان نصر اللہ سے نکاح کرلیا، انجو کا خیبرپختونخوا کے شہر دیر بالا میں پاکستانی نوجوان نصر اللہ سے نکاح ہوا ہے۔ انڈین لڑکی انجو اور نصراللہ کے نکاح کی مالاکنڈ…

یہ شق کہاں سے آگئی؟ اجنبی شق دیکھ کر ارکان پارلیمنٹ کا قانون سازی سے انکار

فوٹو: فائل اسلام آباد:انتخابی اصلاحات میں یہ شق کہاں سے آگئی؟ اجنبی شق دیکھ کر ارکان پارلیمنٹ کا قانون سازی سے انکار، شق نگران حکومت کو بااختیار اور مدت بڑھانے کے اختیار سے متعلق تھی سپیکر کو مجبوراً اجلاس ملتوی کرنا پڑا. پارلیمنٹ کے…

پاکستان نے سری لنکا کوایک اننگز اور222رنز ہرادیا، کلین سویپ مکمل

فوٹو: پی سی بی، کرکٹ پاکستان کولمبو : پاکستان نے سری لنکا کوایک اننگز اور222رنز ہرادیا، کلین سویپ مکمل، پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ بھی جیت کر سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔ میزبان ٹیم پاکستان باولر نعمان علی کے سامنے بے بس دکھائی دیئے اور وقفے…

70سالہ یاسمین راشد اور سابق گورنر عمرسرفراز چیمہ کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

لاہور: 70سالہ یاسمین راشد اور سابق گورنر عمرسرفراز چیمہ کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع، لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے عسکری ٹاور پر حملہ، مسلم…