امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: پاکستان کے دورے پر آئے امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات، جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں…

پاکستان نے بھارت کو فائنل میں آن دبوچا ،128 رنز سے ہرا کر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

فوٹو : ٹوئٹر بی سی سی آئی کولمبو: پاکستان نے بھارت کو فائنل میں آن دبوچا ،128 رنز سے ہرا کر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا ، بھارتی ٹیم پاکستان کے353 رنز کے تعاقب میں 224 رنز پر آؤٹ ہو گئی. بھارت کے25 اوررز میں 158 رنز 5 آوٹ ہو گئے تھے پھر وقفہ…

امریکہ کی طرف سے پاکستان میں انتخابات کےاعلان کا خیر مقدم

فوٹو: فائل واشنگٹن :امریکہ کی طرف سے پاکستان میں انتخابات کےاعلان کا خیر مقدم، امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے الزبتھ ہورسٹ نے کہا…

پاکستان 15 سال بعد پھراسکوائش کا چمپئن،حمزہ خان ورلڈ جونیئر چمپین بن گیا

فوٹو: سوشل میڈیا میلرن: پاکستان 15 سال بعد پھراسکوائش کا چمپئن،حمزہ خان ورلڈ جونیئر چمپین بن گیا، یہ انھوں نے آسٹریلیا میں جاری ایونٹ اپنے اور ملک کےلئے جیت کرکے اعزاز حاصل کیا۔ پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اسکوائش کے جونیئرکھلاڑی حمزہ…

نگران صوبائی وزیر کو اے این پی کے جلسہ میں خطاب پر وزارت سے ہٹنے کا حکم

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران صوبائی وزیر کو اے این پی کے جلسہ میں خطاب پر وزارت سے ہٹنے کا حکم، نگران صوبائی وزیر شاہد خٹک کو ہٹانے کا حکم، الیکشن کمیشن نے سیاسی جلسے سے خطاب کرنے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے وزارت سے اتارنے کا حکم سنایا. دوسری…

بھتہ مانگنے والا ایس ایچ او رنگے ہاتھوں گرفتار ی کے بعد لاک اپ میں بند

فوٹو: جنگ فائل لاہور: ہوٹل سے بھتہ مانگنے والا ایس ایچ او رنگے ہاتھوں گرفتار ی کے بعد لاک اپ میں بند، ،پولیس پارٹی نے معاونت کرنےوالے ساتھی افسر کو بھی حراست میں لے لیا۔ بھتہ مانگنے کا واقعہ لاہور کا ہے جہاں سول لائن تھانے کے ایس ایچ او…

صحافیوں کی تنخواہ کو حکومتی اشتہارات سے منسلک کردیا ہے، مریم اورنگزیب

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ صحافیوں کی تنخواہ کو حکومتی اشتہارات سے منسلک کردیا ہے، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے ادارے بقایاجات دو ماہ میں ادا کرنے کے پابند ہوں گے انھوں نے کہا میڈیا ریگولیشن قانون…

حکومت نے رات گئے عوام پر بجلی گرا دی، بجلی 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی

فوٹو: فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف کے مطالبے پر ایک بار پھر وفاقی حکومت نے رات گئے عوام پر بجلی گرا دی، بجلی 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی کری گئی۔ حکومت نے بجلی 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کر دی ہے، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 روپے سے…

ایشیا کپ ایک روزہ ٹورنامنٹ، میزبان پاکستان کو 4، سری لنکا کو 9 میچز ملے،مکمل شیڈول

فوٹو: کرکٹ پاکستان فائل لاہور: ایشیا کپ ایک روزہ ٹورنامنٹ، میزبان پاکستان کو 4، سری لنکا کو 9 میچز ملے،مکمل شیڈول، پاکستان 30 اگست کو پہلا میچ کھیلے گا، ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے مینز او ڈی آئی ایشیا کپ 2023ء کے…