نگران حکومت کے قیام پر مزاکرات کیلئے وزیراعظم شہبازشریف نے کمیٹی بنا دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: نگران حکومت کے قیام پر مزاکرات کیلئے وزیراعظم شہبازشریف نے کمیٹی بنا دی، اسمبلیوں کی تحلیل پر اتحادیوں سے مزاکرات کے لئے مسلم لیگ ن کے سینیئر وزرا پر مشتمل 5 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی.
وزیراعظم شہباز شریف کی بنائی گئی…