ضلع کرم میں 5 دن سے جھڑپیں، 11 اموات کے بعد فوج و ایف سی طلب

فوٹو: ڈان نیوز کرم : خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم میں 5 دن سے جھڑپیں، 11 اموات کے بعد فوج و ایف سی طلب،اب تک زخمیوں کی تعداد67 بتائی گئی ہے۔ اس حوالے سے خیبرپختونخوا کے صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ضلع کرم میں امن وامان کی صورت حال معمول پر…

آن لائن لون کمپنی نے راولپنڈی کے خاندان کا واحد چراغ گل کردیا

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: آن لائن لون کمپنی نے راولپنڈی کے خاندان کا واحد چراغ گل کردیا، کمپنی کی طرف سے دباؤ اور صرف 22 ہزار قرض نہ ادا کر سکنے کے باعث 42 سالہ شخص نے خود کشی کر لی. سوشل میڈیا پر آن لائن لون کی آفرز دینے والی کمپنی نے…

عمران خان کی 7 مقدمات میں 2 ہفتوں کےلیے حفاظتی ضمانت منظور

فوٹو: فائل لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات میں 2 ہفتوں کےلیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی، یہ ضمانت لاہورہاٸیکورٹ منظور کی۔ سابق وزیراعظم عمران خان عدالت کے روبروہ پیش ہوئے ،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی…

باہرجائیں تو وہ چہرے دیکھ کر کہتے ہیں پیسے مانگنے والے آگئے، وزیراعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف پروگرام خوشی سے نہیں مجبوری میں قبول کیا۔ پشاور میں فاٹا یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف…

ٹوئٹر کی مقبولیت کم، تھریڈز کی بڑھنے لگی، مالک ایلون مسک کی زکر برگ کو گالیاں

فوٹو: فائل اسلام آباد: ٹوئٹر کی مقبولیت کم، تھریڈز کی بڑھنے لگی، مالک ایلون مسک کی زکر برگ کو گالیاں، میڈیا رپورٹس کے مطابق تھریڈز کی زبردست کامیابی کے بعد ٹوئٹر کے جھلائے ہوئے مالک ایلون مسک گالیوں پر اتر آئے ہیں. انہوں نے میٹا سربراہ کو…

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی طرف سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے گئے، یہ وارنٹ الیکشن کمیشن کی توہین کرنے کے کیس میں جاری ہوئے ہیں. آج الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 4 رکنی کمیشن کے سامنے سابق…

عمران خان کی آج پھر 5 مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت پیشی ہو گی

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج پھر 5 مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت پیشی ہو گی ،ان کیسز میں جج تبدیل ہوگئے تھے۔ آج ہی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں منگل کو 8 مختلف کیسز میں حفاظتی…

جعلی ادویات کے خاتمے کے لیے آرمی ایکٹ لاگو کرنا چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے فصلوں کی جعلی ادویات کی وجہ سے کسانوں کو نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جعلی ادویات کے خاتمے کے لیے آرمی ایکٹ لاگو کرنا چاہیے، وزیراعظم نے کہا چاہتے ہیں کسان کی محنت ضائع نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ…

تحریک انصاف کے رہنما شہریارآفریدی کی درخواست ضمانت خارج

فوٹو:فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہریارآفریدی کی درخواست ضمانت خارج،جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی گئی،راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ضمانت خارجی کی۔ عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار…

تحریک انصاف پر پابندی تو نہ لگی سپریم کورٹ نے درخواست پر اعتراض لگا دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: تحریک انصاف پر پابندی تو نہ لگی سپریم کورٹ نے درخواست پر اعتراض لگا دیا، یہ درخواست پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور استحکام پارٹی کا حصہ بننے والے عون چوہدری کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔ یہ اعتراض رجسٹرارسپریم کورٹ نے پی…