تحریک انصاف پر پابندی تو نہ لگی سپریم کورٹ نے درخواست پر اعتراض لگا دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: تحریک انصاف پر پابندی تو نہ لگی سپریم کورٹ نے درخواست پر اعتراض لگا دیا، یہ درخواست پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور استحکام پارٹی کا حصہ بننے والے عون چوہدری کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔ یہ اعتراض رجسٹرارسپریم کورٹ نے پی…

سمندری طوفان کے 3 ہزار متاثرین میں ہلال احمر کے راشن کی تقسیم مکمل

اسلام آباد: سمندری طوفان کے 3 ہزار متاثرین میں ہلال احمر کے راشن کی تقسیم مکمل، تقسیم کیے گئےسامان میں راشن، گھریلو ضرورت کی اشیاء شامل ہیں. ایک ہزار متاثرہ گھرانوں میں راشن اور گھریلو ضرورت کا سامان فراہم کر دیا گیا. تفصیلات کے مطابق اگلے…

مقامی نوجوانوں کی سرکاری ملازمتوں میں حق تلفی برداشت نہیں کرینگے، شہزادہ گستاسپ

فوٹو:فائل فیس بک مانسہرہ: ممتاز پارلیمینٹیرین اورسابق صوبائی وزیر داخلہ شہزادہ محمد گشتاسپ خان نے سرکاری نوکریوں میں ضلع مانسہرہ کے نوجوانوں کی حق تلفیوں پرگہری تشویش کااظہار کیا ہے. پریس کلب شنکیاری کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئےانھوں…

وفاقی وزیراحسن اقبال کا چین پر پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی وزیراحسن اقبال کا چین پر پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام ، ایک ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ چین نے تحریک انصاف کو اقتدار میں لانے سے روکنے کی کوشش کی تھی،احسن اقبال نے انکشاف کیا کہ چین نےکہا تھا…

جہلم شہر کے قریب دھماکہ سے 3 منزلہ عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ

فوٹو: سوشل میڈیا جہلم : جہلم شہر کے قریب دھماکہ سے 3 منزلہ عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ ہے دھماکہ جی ٹی روڈ پر ایک ہوٹل کے کچن میں ہوا ہے. ہوٹل کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے، ملبے سے لاشوں اور زخمیوں…

وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت، کہا جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم ذہن سازی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم اس گھناؤنی سازش کو بھی اسی طرح ناکام بنائے گی جس طرح…

عام انتخابات سے قبل ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف درستگی کی تاریخ مقرر

فوٹو: فائل اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف درستگی کی تاریخ مقرر کر دی گئی اور عوام الناس سے کہا گیا ہے کہ 13 جولائی ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف کی درستگی کے لئے آخری تاریخ ہے. اعلامیہ کے مطابق اپنا شناختی کارڈ…

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت قرار دیدیا

فوٹو: فائل اسلام آباد(اے این آئی )اسلام آباد کے مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت قرار دیدیا۔ گزشتہ روزایڈیشنل اینڈسیشن جج ہمایوں دلاورنے محفوظ فیصلہ سنادیا، سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی…

عالیشان تقدس قرآن ریلی کی قیادت پیر صاحب آف طوری شریف نے کی

اسلام آباد:سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت میں بھی احتجاج کیا گیا ، اسلام آباد میں جامعۃ دارالحسنات جی 13اسلام آباد سے یوم تقدس قرآن ریلی نکالی گئی. اسلام آباد کے جامعۃ دارالحسنات سے نکالی گئی اس…

تحریک انصاف اورپیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف معاہدہ کی حمایت کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف اورپیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف معاہدہ کی حمایت کردی،آئی ایم ایف وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی بھی شریک تھے، ملاقات کے دوران…