تحریک انصاف اورپیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف معاہدہ کی حمایت کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف اورپیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف معاہدہ کی حمایت کردی،آئی ایم ایف وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی بھی شریک تھے، ملاقات کے دوران…

انوکھی واردات، ڈرون کے زریعے منشیات سمگلنگ،دوران پرواز ڈرون گر گیا

فوٹو:فائل لاہور: انوکھی واردات، ڈرون کے زریعے منشیات سمگلنگ،دوران پرواز ڈرون گر گیا،لاہور کے علاقے کاہنہ میں گزشتہ روز منشیات سے بھرا ڈرون منزل پر پہنچنے سے پہلے کریش کر گیا۔ پولیس کے مطابق کروڑوں روپے مالیت کے 6 کلو منشیات لے کر جانے…

گریڈ 17 کے آفیسر ولید بن مشتاق وزارت تعلیم میں کمیونیکیشن آفیسر تعینات

اسلام آباد: گریڈ 17 کے آفیسر ولید بن مشتاق وزارت تعلیم میں کمیونیکیشن آفیسر تعینات کر دیے گئے. ولید بن مشتاق اس سے قبل منسٹری آف نیشنل فود سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے ڈیویلپمنٹ پراجیکٹس میں بھی بطور میڈیا آفیسر خدمات سر انجام دے چکے ہیں. وہ…

بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند، بابوسر ٹاپ پر برفباری

فوٹو : فائل گلگت: بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند، بابوسر ٹاپ پر برفباری سے 2 انچ سے زائد برف جم گئی، سیاحوں کے دونوں طرف شدید مشکلات کا سامنا ہے. آمدہ اطلاعات کے مطابق شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف مقامات…

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مذمتی قرارداد منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مذمتی قرارداد منظور، حکومت اور اپوزیشن میں شامل جماعتوں نے سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کے واقعہ کی مذمت کی. ایوان میں کہا گیا تھا کہ اسلامی ممالک…

کرکٹ شائقین کو رمیز راجہ کی ‘اسٹائلش’ کمنٹری کا انتظار تھا

فوٹو: فائل لاہور: سابق کپتان اورسابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ کی کمنٹری باکس میں واپسی ہوگئی ہے اور وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری کرتے نظر آئیں گے۔ رمیض راجہ نے ٹوئٹر پر بیان میں اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔ انہوں…

شاہ رخ خان نے مجھے جو مشورہ دیا تھا میں اب وہی مشورہ سب کو دیتی ہوں

فوٹو: فائل ممبئی: بھارت کی نامور اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ ساتھی اداکار شاہ رخ خان مشورہ نہ ماننے پر آج بھی پچھتاوا ہے، کاجول نے بتایا تاہم شاہ رخ خان نے مجھے جو مشورہ دیا تھا میں اب وہی مشورہ سب کو دیتی ہوں بھلا مجھے شاہ رخ خان نے کیا…

میران شاہ میں خود کش حملہ، 3 سکیورٹی اہلکار شہید، 3 شہری زخمی

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش حملہ، 3 سکیورٹی اہلکار شہید، 3 شہری زخمی ہوگئے،حملے میں تین شہری بھی زخمی ہوئے. آئی ایس پی آر کے مطابق میران شاہ کے علاقے میں ایک گاڑی میں سوار خودکش بمبار نے…

اپوزیشن کا قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے پرحکومت کا ساتھ دینے کااعلان

فوٹو: اے پی پی اسلام آباد: اپوزیشن کا قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے پرحکومت کا ساتھ دینے کااعلان،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کہتے ہیں ملکی مفاد میں حکومت کا ساتھ دیں گے۔ نجی ٹی وی سما کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائدحزب…

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا

فوٹو: فائل گلگت: گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا، وزیر اعلیٰ کے انتخاب کےلیے پولنگ پولنگ دوپہر3 بجے ہوگی۔ تحریک انصاف نے راجہ اعظم کو گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کےلیے امیدوار نامزد کردیا ہے، اب تک…