براؤزنگ زمرہ

Today’s Lead Story

ڈالر بے لگام ہوگیا،ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

فائل:فوٹو کراچی: روپے کی تاریخی بے قدری، ڈالر نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، امریکی کرنسی کی قیمت میں آج پھر کاروبار کے آغاز پر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،…

نوے روز میں الیکشن کرانا آئین کی روح ہے،چیف جسٹس نے عمر عطا بندیال

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس نے عمر عطا بندیال نے ریمارکس میں کہا کہ 90 روز میں الیکشن کرانا آئین کی روح ہے۔اٹارنی جنرل سے کہیں گے آئینی نکات پر…

سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کیس،بنچ ٹوٹ گیا ،5 رکنی بینچ نےسماعت کی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاخیر پر سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کیس،بنچ ٹوٹ گیا ،5 رکنی بینچ نےسماعت کی، سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ 4 معزز ممبرز نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا ہے۔…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔ یادرہے کہ پیر کی شام قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی کو…

وفاقی وزراء کا رضاکارانہ طور پر تنخواہوں کے علاوہ الاوٴنسز اور مراعات چھوڑنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: سرکاری کفایت شعاری مہم میں تمام وفاقی وزراء نے رضاکارانہ طور پر تنخواہوں کے علاوہ الاؤنسز اور مراعات چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دے دی۔ کابینہ کے…

حقیقی آزادی کے لیے جیل بھرو تحریک پرامن احتجاج ہے،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا مقصد میڈیا اورسماجی شخصیات پر حملوں اور ملک کو معاشی تباہی کے سپرد کرنے والے ٹولے کیخلاف ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں…

پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اعلان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگی، جس کے پہلے مرحلے میں چار سینئر رہنما اور دو سو کارکن رضاکارانہ گرفتاریاں دیں گے۔ تحریک انصاف کی جیل…

ایل این جی ریفرنس ، شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ایل این جی ریفرنس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، احتساب عدالت اسلام آباد نے عدم پیشی پر سابق وزیراعظم اور…

حفاظتی ضمانت کیس، دستخط میں فرق سامنے آنے پر عمران خان کو توہین عدالت کے نوٹس کا عندیہ

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے وکالت نامے اور حلف نامے میں دستخط میں فرق سامنے آنے پر عمران خان کو توہینِ عدالت کے نوٹس کا عندیہ دیدیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی…

نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جسے ہم دیکھ رہے ہیں،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ نئے نیب قانون میں کوتاہیاں ہیں جسے دیکھ رہے ہیں۔کیا نیب کے دائرہ اختیار سے نکلنے والے مقدمات ختم ہوگئے ؟۔ سپریم کورٹ میں 23 کروڑ روپے کی کرپشن کے ملزم نواب خان کی…