براؤزنگ زمرہ
Today’s Lead Story
جنرل عاصم منیر آج پاک فوج کی کمان اور “ملاکااسٹک” جنرل باجوہ سے لے لیں گے
راولپنڈی: جنرل عاصم منیر آج پاک فوج کی کمان اور "ملاکااسٹک" جنرل باجوہ سے لے لیں گے، پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوگی۔
جنرل عاصم منیر وہ پاک فوج کے سترویں سپہ سالار ہوں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ آج…
عمران خان بلٹ پروف جیکٹ ضروراستعمال کریں،پولیس
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کو تحریری طور پر اہم سیکورٹی ہدایات سے آگاہ کر دیا۔ عمران خان بلٹ پروف جیکٹ بھی لازماً استعمال کریں اور کسی عوامی مقام پر گاڑی سے باہر نہ نکلیں۔
ہدایات تحریری طور پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی…
تحریک انصاف لانگ مارچ رواں دواں، عمران خان کا فوری الیکشن کا مطالبہ
لاہور: تحریک انصاف لانگ مارچ رواں دواں، عمران خان کا فوری الیکشن کا مطالبہ، لانگ مارچ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم کوئی غیر آئینی مطالبہ نہیں کررہے ہیں۔
لانگ مارچ جمعہ کو لاہور کے مختلف علاقوں میں رہے گا جبکہ ہفتہ کو…
پاکستان کی چین سے 6.3 ارب ڈالر قرض موخر کرنے کی درخواست
اسلام آباد: پاکستان کی چین سے 6.3 ارب ڈالر قرض موخر کرنے کی درخواست،اس حوالے سے چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ درخواست رواں مالی سال قرض ادائیگی اور بیرونی تجارتی…
حکومت نےپٹرول سستا نہ کیا لیوی میں 45 فیصداضافہ کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد : حکومت نےپٹرول سستا نہ کیا لیوی میں 45 فیصداضافہ کردیا،وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے آئی ایم ایف سے ریلیف لینے کی بجائے مزید شرائط مان لیں، جے بعد ،پٹرول پر لیوی میں 45 فیصد اضافہ کرنا پڑا۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی دنیا نیوز…
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی11نشستوں پر ضمنی انتخابات آج ہورہے ہیں
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قومی و صوبائی اسمبلیوں کی11نشستوں پر ضمنی انتخابات آج ہورہے ہیں ،پولنگ کا سامان رات گئے تک پولنگ اسٹیشنز میں پہنچا دیا گیا،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیکیورٹی انچارجز کو بھی پریزیڈائیڈنگ افسران کی طرح مجسٹریٹ کے…
پاکستان کے جوہری ہتھیار میں کوئی باضابطگی اور ہم آہنگی نہیں،امریکی صدر
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے پاکستان کے جوہری ہتھیار میں کوئی باضابطگی اور ہم آہنگی نہیں،امریکی صدرنے پاکستان پر دنیا کا خطرناک ترین ملک ہونے کا الزام لگا دیا۔
واشنگٹن میں ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی سے خطاب کرتے…
پاکستان نے ٹاس جیت لیا، انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت
لاہور: پاکستان نے ٹاس جیت لیا، انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی گئی ہے،پاکستان ٹیم میں رضوان،حارث روف کی واپسی ہوئی ہے۔
بابراعظم نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹاس جیت کو انگلینڈ کے کپتان معین علی کو ساتویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلے…
وزیراعظم شہباز شریف کا قطر میں بڑا اعلان، تفصیل آج خرم دستگربتائیں گے
دوحہ : وزیراعظم شہباز شریف کا قطر میں بڑا اعلان، تفصیل آج خرم دستگربتائیں گے،شہباز شریف جو قطرکے دورے پر ہیں دوحہ میں یہ اعلان کیا ہے۔
شہباز شریف نے دوحہ میں سرکاری وفد کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئےبجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (ایف سی…
روپیہ پٹ گیا، ڈالر کی قیمت 239 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی ، حکومت بےبس
کراچی: روپیہ پٹ گیا، ڈالر کی قیمت 239 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی ، حکومت بےبس، پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔
جمعرات (آج) کو بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ…