براؤزنگ زمرہ
صحت
نو عمری میں ورزش فکری طور پر مضبوط بناسکتی ہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
الینوائے: نو عمری میں لڑکپن سے جوانی تک کا سفر بہت نازک ہوتا ہے اور اس میں لڑکے لڑکیاں اپنی توجہ اور ارتکاز پر قابو نہیں رکھ سکتے ہیں۔ تاہم اس عمر میں ورزش کرکے وہ فکری طور پر مضبوط ہوکر اپنی توجہ کنٹرول کرسکتے ہیں۔
اس ضمن میں…
کم عمری میں مایوسی اور ڈپریشن سے آپ دل کے مریض بن سکتے ہیں
فائل:فوٹو
واشنگٹن:ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کم عمری میں مایوسی اور ڈپریشن امراض قلب کے خطرے کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔ پروفیسرگریما شرما کا کہنا ہے کہ جب آپ تناوٴ، فکر مند، یا افسردہ ہوتے ہیں، تو آپ خود کو مغلوب اور کم حیثیت…
بار بار شکر کی کمی سے ذیابیطس سے وابستہ بینائی کے مسائل بھی پیچیدہ ہوسکتے ہیں،ماہرین صحت
نیویارک: اگرچہ ذیابیطس کے مریضوں کو بینائی میں کمی کا خطرہ لاحق رہتا ہے لیکن جن مریضوں کی شکر بار بار اچانک کم ہوجاتی ہے ان کی آنکھوں کو قدرے زیادہ نقصان ہوسکتا ہے۔
اس طرح خون میں بار بار شکر کی کمی سے ذیابیطس سے وابستہ بینائی کے مسائل…
ذہنی دباوٴ، ڈپریشن یا الجھن میں مبتلا ہونا کوئی غیر معمولی چیز نہیں ،تحقیق
فائل :فوٹو
ہیلسنکی: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ذہنی طور پر بے سکونی میں مبتلا ہونا کوئی غیر معمولی چیز نہیں ہے درمیانی عمر میں دباوٴ، گھبراہٹ یا تھکاوٹ ڈیمینشیا کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے۔
درمیانی عمر زندگی کا وہ حصہ ہوتا ہے جب زیادہ…
میٹھے مشروبات گنج پن کاموجب بن سکتے ہیں ،ماہرین
فائل:فوٹو
بیجنگ:ماہرین نے مغربی طرزکی غذاوٴں اور اس کیفیت کے درمیان غور کیا تو معلوم ہوا کہ جوس، سافٹ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس اور دیگر شیریں مشروبات سے اس طرح کے گنج پن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
گنج پن کی ایک کیفیت ایسی ہوتی ہے جس میں مخصوص حصوں سے…
آئندہ چند دہائیوں میں نوجوانوں میں ذیابیطس کی شرح میں ہولناک اضافہ ہوسکتا ہے،ماہرین
فائل:فوٹو
اٹلانٹا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ آئندہ چند دہائیوں میں امریکی نوجوانوں میں ذیابیطس کی شرح میں ہولناک اضافہ ہوسکتا ہے۔سی ڈی سی کی قائم مقام پرنسپل ڈپٹی ڈاکٹر ڈیبرا آوری کاکہناہے کہ یہ نئی تحقیق ہمارے لیے ایک…
کولیسٹرول کو قابو کرنے والی ادویات ہڈیوں کی صحت کو متاثر کر سکتی ہیں،تحقیق
فائل:فوٹو
ویانا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کولیسٹرول کو قابو کرنے والی ادویات ’اسٹیٹنس‘ کی زیادہ مقدار میں خوراکیں ہڈیوں کی صحت کو متاثر کر سکتی ہیں۔
سال2019 میں آسٹرین شہریوں پر کی جانے والی ایک تحقیق کا مقالہ شائع ہونے کے…
ماہرین نے سراغ لگایاآخر شیرخوار بچے ہاتھ پاؤ ں کیوں ہلاتے ہیں
فائل:فوٹو
ٹوکیو: شیرخوار بچوں کے تیزی سے چلتے ہاتھ پیر اور ان کا اچانک کروٹ لینا والدین کے لیے عموماً پریشانی کا سبب ہوتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے اس بات کا سراغ لگا لیا ہے کہ آخر بچے یہ حرکات کرتے کیوں ہیں۔سائنس…
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خوشخبری
فائل:فوٹو
بیجنگ: ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک حوصلہ افزا خوشخبری ہے کہ غیرمسلسل فاقوں (انٹرمٹنٹ فاسٹنگ) سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مکمل خاتمہ ممکن ہے جو ایک اہم پیشرفت ہے۔ اس سے وزن کم کرنے میں بہت مدد ملتی ہے لیکن سب سے بڑھ کر دل اور…
ڈاکٹرز کو ای میل کرنے پر اب مریضوں سے معاوضہ لیاجائے گا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکہ میں ڈاکٹرز کو ای میل کرنے پر اب مریضوں سے معاوضہ وصول کیا جائے گا۔ اس نئی فیس کا اطلاق لوگوں کی اپنے معالجین تک رسائی میں مزید مشکلات حائل کرے گا۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ کے ہسپتالوں کے…