براؤزنگ زمرہ

صحت

وزنی کمبل کا آرام دہ نیندسے گہراتعلق کیوں ہوتاہے

فائل:فوٹو اْپسالا:وزنی کمبلوں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ عصبی نظام کو آرام دہ کرتا ہے، بے چینی کی کچھ علامات جیسے کہ دل کی تیز دھڑکن یا تیز سانس کو کم کرتا ہے۔ جب آپ تناوٴ میں ہوتے ہیں تو آپ کا دل تیزی سے دھڑکتا ہے جو میلاٹونِن کی پیداوار…

پیانوغمگین کیفیت سے نکلنے میں مدد دے سکتا ہے،تحقیق

فائل:فوٹو باتھ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ موسیقی کے آلات بجانا سیکھنا دماغ کی بصری اور سمعی صلاحیت پر مثبت اثرات رکھتا ہے اور ایسا کرنا غمگین کیفیت سے نکلنے میں مدد دے سکتا ہے۔ دورانِ تحقیق جنہوں نے پیانو کا سبق لیا تھا ان کے…

جوڑوں کا درد اور گٹھیا کے مرض کے لئے فنگر کٹ ایجاد

فائل:فوٹو برلن: جوڑوں کا درد اور گٹھیا کا مرض اپنی عالمی چیلنج بن چکا ہے۔ اگرچہ اس میں ٹانگوں اور کولہوں کی مصنوعی ہڈیوں کی تیاری اور تحقیق پر ہی زور دیا جاتا ہے لیکن اب جرمن ماہرین نے اس مرض کے شکار افراد کی ٹیڑھی میڑھی انگلیوں کے لحاظ سے…

پاکستان ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاوٴ میں دنیا کا سرِفہرست ملک بن گیا

فوٹو:انٹرنیٹ چین اور بھارت سے بھی آگے نکلتے ہوئے اب پاکستان ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ مریضوں والا ملک بن گیاہے۔ ہر دس میں سے ایک فرد ہیپاٹائٹس کی کسی نہ کسی کیفیت میں گرفتار ہے۔ ڈاکٹروں اور عوامی صحت کے ماہرین نے زور دے کر کہا ہے کہ اس…

ذہنی تناوٴ کے دماغ کی فعالیت پر ممکنہ طور پر مضر اثرات نہیں ہوسکتے،تحقیق

فائل:فوٹو ایتھنز: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ذہنی تناوٴ کے دماغ کی فعالیت پر ممکنہ طور پر مضر اثرات نہیں ہوسکتے۔تاہم دائمی تناوٴ لوگوں کو متلی سے لے کر سر درد تک اور بلند فشار خون اور امراضِ قلب جیسی متعدد بیماریوں کے لیے آسان ہدف…

والدین کی بے جا ڈانٹ ڈپٹ بچے کی نشوونما متاثر کر سکتی ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو جرمنی: ایک تحقیق میں انکشاف ہواہے کہ بچوں کو مارنے اور ان پر چیخنے چلانے کا عمل جین پڑھنے کے قدرتی عمل کو متاثر کرسکتا ہے اور یوں بچے کی مجموعی نشوونما متاثر ہوتی ہے۔ اگر یہ عمل بڑھ جائے تو انسان ڈپریشن کا شکار ہوسکتا ہے۔ …

ایپل کے ایئر بڈز سما قوتِ سماعت سے محروم افراد کے لئے معاون

فائل:فوٹو ٹائیپے: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے کچھ ایئر بڈز سماعت کے لیے استعمال کیے جانے والے آلات کے طور پر کام کرتے ہوئے بڑی تعداد میں موجود ایسے افراد کی مدد کر سکتے ہیں جو قوتِ سماعت سے محروم ہیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹس آف ہیلتھ کے مطابق امریکا…

ناخن کن بیماریوں کی نشاندہی کرتے ہیں

فائل:فوٹو اپنے ناخنوں کا خیال رکھنا بیوٹی یا نیل سیلون جانے سے کہیں بڑھ کر ہے۔ جسم کا یہ حصہ، جسے تکنیکی اصطلاح میں نیل پلیٹ بھی کہا جاتا ہے، آپ کی صحت کے مختلف مسائل کی نشاندہی کر سکتا ہے۔ اپنے ناخنوں کے رنگ میں تبدیلی، ناخنوں پر دھبوں…

بادام جگرکی سوزش سمیت قبض اوردائمی بیماریوں کےلئے مفید ،تازہ تحقیق

کراچی:بادام جگرکی سوزش سمیت قبض اوردائمی بیماریوں کےلئے مفید ،تازہ تحقیق کے مطابقدائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کو یومیہ محض 60 گرام تک بادام کھانے سے حیران کن فوائد مل سکتے ہیں۔ اس حوالے سےکنگز کالج لندن کے ایک طبی جریدے میں شائع تحقیق کے…

چین کے 13 رکنی طبی و صحت ماہرین کی سیلاب متاثرین کےلئے پاکستان روانگی

نان ننگ(شِنہوا) چین کے 13 رکنی طبی و صحت ماہرین کی سیلاب متاثرین کےلئے پاکستان روانگی ،چین کی حکومت کی جانب سے بھیجی گئی یہ ٹیم  گوانگ شی ژوانگ خود اختیار علاقے کے نان ننگ ہوائی اڈے سے روانہ ہوئی تھی۔ اگرچہ ملک کی سر حد ہوتی ہے تاہم طبی…