براؤزنگ زمرہ
جرائم
ایم کیوایم کے رہنما بابرغوری کو پولیس کی سفارش پر رہا کردیا گیا
کراچی : ایم کیوایم کے رہنما بابرغوری کو پولیس کی سفارش پر رہا کردیا گیا، بابرغوری کو ضمانت پر رہائی ملی ،انھیں عدالت میں پیش کیا گیا۔
بابر غوری پر اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کا الزام اورتھانہ سائٹ سپرہائی وے صنعتی ایریا میں مقدمہ!-->!-->!-->…
فرح گوگی کونیب نے 20 جولائی کو طلب کرلیا
لاہور: فرح گوگی کونیب نے 20 جولائی کو طلب کرلیا، نیب نے فرحت شہزادی (گوگی)، ان کے شوہراحسن جمیل، چودہری مجید و دیگر 19 افراد کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے ہیں۔
نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں فرحت شہزادی (گوگی)!-->!-->!-->…
بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو قتل کردیا
لاہور: لاہور کے علاقے کاہنہ میں سفاک بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔
باپ کے قتل کا دل دہلا دینے والا واقعہ لاہور کے علاقہ کاہنہ میں پیش آیا جہاں بدبخت بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو مار ڈالا ۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
خواتین کے فون نمبرز غیر اخلاقی ویب سائٹس پر ڈالنے کے الزام میں 2 افسران کو گرفتار
کراچی: محکمہ سوشل ویلفئیر کی خواتین کے فون نمبرز غیر اخلاقی ویب سائٹس پر ڈالنے کے الزام میں 2 افسران کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
محکمہ سوشل ویلفئیر کی خواتین کو ہراساں کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، گرفتار ملزمان میں اسسٹنٹ سوشل ویلفیئر…