براؤزنگ زمرہ

قومی

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مکمل، 21 مسافر شہید ہوئے،تمام 33 دہشتگرد ہلاک، ڈی جی آئی ایس پی آر

فوٹو : فائل راولپنڈی : بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کے  بعد دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مکمل، 21 مسافر شہید ہوئے،تمام 33 دہشتگرد ہلاک، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق تمام دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے.  ڈی…

کلاز ڈی کے ہوتے ہوئےسویلینز کا فوجی عدالتوں میں کیسے ٹرائل ہوسکتاہے؟ جسٹس جمال

فوٹو:فائل اسلام آباد : فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل  نے ریمارکس دیے ہیں کہ  کہ ایف بی علی کیس کلاز ڈی کی بات کرتا ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اس کے تحت سویلین کو بنیادی حقوق حاصل…

پاکستان کے سفیر کو امریکہ داخل ہونے سے روک دیا گیا،دفترخارجہ نے بھی تصدیق کردی

فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان کے سفیر کو امریکہ داخل ہونے سے روک دیا گیا،دفترخارجہ نے بھی تصدیق کردی،یہ خبرگزشتہ روزمیڈیا اورسوشل میڈیا پرسامنے آئی تھی۔ اس حوالےسے نجی ٹی وی جیو نیوزکی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے پاکستان کے…

وزیراعظم کے ایک افطار ڈنر پر بلاول بھٹو کے تمام تحفظات ختم، مل کر چلنے کی یقین دہانی

فوٹو : پی آر اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے اعزاز میں افطار ڈنر، اس موقع پر دونوں جماعتوں کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت بھی ہوئی، وزیراعظم کے ایک افطار ڈنر پر بلاول بھٹو کے تمام تحفظات ختم، مل کر…

چمپئن ٹرافی کا میزبان پاکستان نظر انداز،پی سی بی آئی سی سی سے وضاحت طلب کرے گا

فوٹو: فائل لاہور:چمپئن ٹرافی کا میزبان پاکستان نظر انداز،پی سی بی آئی سی سی سے وضاحت طلب کرے گا،آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر اندازکیا گیا۔  پی سی بی حکام اس حوالے سےسخت برہم ہیں اور اس معاملے پر آئی…

یوٹیلٹی اسٹورز کو بدترین کرپشن پر ہمیشہ کےلئے خبرباد کہہ دیاہے،وزیراعظم

فوٹو:فائل اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےغریب عوام کا پیسہ ہے اور اگر وہ خرد برد کی نذر ہوجائے تو میں سمجھتا ہوں کہ اس سے بڑا عام آدمی کے ساتھ ظلم و زیادتی نہیں ہوسکتی۔ اسلام آباد میں رمضان 2025 مانیٹرنگ نظام کے جائزہ اجلاس کے…

مشترکہ اجلاس مچھلی منڈی بن گیا،اپوزیشن کااحتجاج، صدرزرداری کاگڈگورننس،کرپشن کےخاتمہ پرزور

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد: پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس میں دلچسب صورتحال رہی،ہمیشہ کی طرح پارلیمنٹ میں بدمزگی حاوی رہی اور ارکان اسمبلی نے صدرمملکت آصف علی زرداری کی تقریر پرزیادہ توجہ نہیں دی۔ صدرکے مشترکہ…

بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا پاکستا ن میں لوگوں کی میزبانی کے عاشق ہوگئے

فوٹو : اسکرین شاٹ لاہور : بھارت کے اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے پاکستان میں اپنی میزبانی کو شاندار قرار دیا ہے اب کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالیہ دورے میں اُن کو شہریوں نے بہت پیار دیا. واپس بھارت پہنچ کر گپتا پاکستان میں گزرے چند دن کو…

اسپین میں 10پاکستانیوں کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

فوٹو : فائل بارسلونا : اسپین میں 10پاکستانیوں کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے اور یہ گرفتاریاں بارسلونا میں کی گئی ہیں،میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار کئے گئے افراد اپنے مخالفین کے قتل اور سر قلم کرنے کی ترغیب دے رہے تھے۔ اس…

آئی ایم ایف ارکان اسمبلی و ججز کی تنخواہوں پرخاموش،بجلی بلزمیں ریلف دینے کی تجویز مسترد

فوٹو : فائل اسلام آباد : آئی ایم ایف ارکان اسمبلی و ججز کی تنخواہوں پرخاموش،بجلی بلزمیں ریلف دینے کی تجویز مسترد کردی،عالمی مالیاتی فنڈ کو بجلی صارفین کےلیے قیمتوں میں کمی کیلئے بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویزدی گئی جومسترد…