براؤزنگ زمرہ

قومی

ایف سی چیک پوسٹ پردہشت گرد حملے میں 4 اہلکار شہید، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار زخمی

فوٹو : فائل کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دھانہ سر میں ایف سی چیک پوسٹ پردہشت گرد حملے میں 4 اہلکار شہید، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق دہشتگرد حملے میں ایک ایف سی اور تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے،…

حاجیوں کی کل سے وطن واپسی شروع، جدہ سے 3 شہروں کی فلائٹس شیڈول ہیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: حاجیوں کی کل سے وطن واپسی شروع، جدہ سے 3 شہروں کی فلائٹس شیڈول ہیں پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل 2 جولائی سے شروع ہورہی،ترجمان کی طرف سے ابتدائی فلائٹس کی تفصیلات بتائی گئی ہے۔ حجاج کرام کی وطن واپسی کیلئے پی…

وزیراعظم شہبازشریف ہیلی کاپٹر پر لاہور سے مری پہنچ گئے

فوٹو:فائل مری:وزیراعظم شہبازشریف ہیلی کاپٹر پر لاہور سے مری پہنچ گئے،وزیراعظم کے ہمراہ ان کی فیملی بھی پنجاب کے تفریح مقام مری پہنچی ہے۔ ذرائع کے مطابق سڑکوں پر ٹریفک زیادہ ہونے کے باعث وزیراعظم شہبازشریف لاہور سے ہیلی کاپٹر کے زریعے…

مری میں گاڑیوں کے داخلے کی پابندی ختم،سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

فوٹو:فائل راولپنڈی : مری میں گاڑیوں کے داخلے کی پابندی ختم،سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، اس سے قبل زیادہ گاڑیوں کے مری میں داخلے کے باعث عارضی پابندی عائد کی گئی تھی۔ سیاحوں کی گاڑیوں کے داخلےپرعارضی طورپرلگائی گئی پابندی ختم کر دی…

سیاسی جماعتیں انتخابی نشانات کےلئے 19 درخواستیں جمع کرائیں، الیکشن کمیشن

فوٹو: فائل اسلام آباد: سیاسی جماعتیں انتخابی نشانات کےلئے 19 درخواستیں جمع کرائیں، الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں سے انتخابات اہلیت کے معیار سے آگاہ کر دیا. الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کےلئے…

حکومت نے ڈیزل مہنگا کردیا، دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت نے ڈیزل مہنگا کردیا، دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار ، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میںاسحاق ڈار کا کہنا تھا پیٹرول کی قیمت…

سکیورٹی فورسز کی ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد مارے گئے

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کی ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد مارے گئے ، سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق29 اور 30 جون کی…

آئی ایم ایف کا”ڈومور”بجلیاں گرائے گا، کیا کیا مہنگا ہو نے لگا ہے؟

فوٹو:فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف کا"ڈومور"بجلیاں گرائے گا، کیا کیا مہنگا ہو نے لگا ہے؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی، بجلی، گیس اور پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)…

آئی ایم ایف سے قرضہ لینا لمحہ فخر نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے آئی ایم ایف سے قرضہ لینا لمحہ فخر نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا قرض ہمیں مجبوری سے لینا پڑ رہا ہے، قرض لینے سے قومیں آگے نہیں بڑھ سکتیں، اللہ کرے کہ یہ آخری…

اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر اتفاق کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف کی ڈو مور فہرست

فوٹو: فائل اسلام آباد:اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر اتفاق کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف کی ڈو مور فہرست بھی پاکستان کو دے دی گئی ہے جس میں مزید اقدامات کرنے کا کہا گیا ہے. آئی ایم ایف پریس ریلیز کے مطابق معاہدے کی حتمی منظوری ایگزیکٹو بورڈ سے…