براؤزنگ زمرہ
قومی
فوجی تنصیات پرحملے، مقدمات انسداد دہشتگردی اور فوجی عدالتوں میں چلیں گے، وزیراعظم
فوٹو: فائل
اسلام آباد: فوجی تنصیات پرحملے، مقدمات انسداد دہشتگردی اور فوجی عدالتوں میں چلیں گے، وزیراعظم شہباز شریف نے یہ بات ایک اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی ہے.
امن وامان کی صورتحال پر لاہور میں میں وزیراعظم کی صدارت میں اجلاس ہوا…
مئی واقعات کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع ہو چکی ہے ، آرمی چیف
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر باجوہ نے آج لاہور کے دورے کے موقع پر کہا ہے 9مئی واقعات کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع ہو چکی ہے ، آرمی چیف نے کہا ملوث منصوبہ سازوں، اکسانے والوں، حوصلہ افزائی کرنے والوں اور…
عمران خان کا جواب مسترد، نیب نے 23 مئی کو طلبی کا ایک اور نوٹس بھجوا دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کا جواب مسترد، نیب نے 23 مئی کو طلبی کا ایک اور نوٹس بھجوا دیا ، بلاوے میں کہا گیاہے اگر 23 کو نیب دفترمیں کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش نہ ہوئے تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔…
آڈیو لیکس کی تحقیقات کےلئے جسٹس فائز کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن تشکیل
فوٹو: فائل
اسلام آباد: آڈیو لیکس کی تحقیقات کےلئے جسٹس فائز کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیاگیا، 30 دن میں فائنڈنگ پیش کی جائے گی۔
وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کے معاملے پر کمیشن بنا ہے جسکے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے، جب…
وزیراعظم شہباز شریف کو نیب نے آشیانہ ہاوٴسنگ سکینڈل میں بھی کلین چٹ دیدی
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کو نیب نے آشیانہ ہاوٴسنگ سکینڈل میں بھی کلین چٹ دیدی ۔ نیب نے استدعا کی ہے کہ احتساب عدالت لاہور قانون کے مطابق شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ کر دے۔
لاہور کی احتساب عدالت میں نیب نے شہباز شریف…
ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ، 7 کارکن زخمی
فوٹو : فائل
ژوب: ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ، 7 کارکن زخمی، حملہ آور ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک بتائی گئی ہے.
پولیس کے مطابق خود کش حملہ آور نے سراج الحق کے قافلے کے قریب آکر خود…
عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا کنٹرول ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے سنبھال لیا
فوٹو : فائل
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا کنٹرول ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے سنبھال لیا اور زیر زمان پارک کا مکمل طور پر پولیس کے زیر کنٹرول آگیا ہے.
لاہور زمان پارک سے پولیس کی کارروائیوں کے باعث پی ٹی آئی…
عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے،صدر مملکت
فوٹو: فائل
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے،صدر مملکت کا کہنا ہے ان واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دینی چاہیے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے…
گوادرحق دوتحریک کےسربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو رہا کرنے کا حکم
فوٹو : فائل
اسلام آباد: گوادرحق دوتحریک کےسربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو رہا کرنے کا حکم، سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔
آج سپریم کورٹ میں گوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کی درخواست ضمانت…
سستے تیل کے بڑے دعووں اور اشتہاربازی کے بعد حکومت فیصلہ سے پیچھے ہٹ گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سستے تیل کے بڑے دعووں اور اشتہاربازی کے بعد حکومت فیصلہ سے پیچھے ہٹ گئی، حسب سابق عوام کو ریلیف نہ دینے کا جواز آئی ایم ایف کو قرار دے دیا وزیر مملکت پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا سستے تیل منصوبہ پر عملدرآمد روک…